بارش میں نہانا سنت ہے

“قَالَ أَنَسٌ أَصَابَنَا وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَطَرٌ قَالَ فَحَسَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَوْبَهُ حَتَّى أَصَابَهُ مِنْ الْمَطَرِ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ لِمَ صَنَعْتَ هَذَا قَالَ لِأَنَّهُ حَدِيثُ عَهْدٍ بِرَبِّهِ تَعَالَى”

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے رہیں: ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ تھے کی ہم پر بارش برسنے لگی تو رسول اللہﷺ نے اپنا (سر اور کندھے کا) کپڑا ہٹادیا حتیٰ کہ بارش آپ کے جسم پر پڑنے لگی۔ ہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! آپ نے ایسا کیوں کیا؟ آپ نے فرمایا: ” کیونکہ یہ ابھی ابھی اپنے رب کی طرف سے آ رہی ہے”۔

(صحیح مسلم: 898)