برے لوگ مدینہ سے نکل جائے گے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

قیامت قائم نہیں ہوگی حتی کہ مدینہ برے لوگوں کو نکال باہر کرے گا جیسے بھٹی لوہے کی میل کچیل نکال باہر کرتی ہے۔

(صحیح مسلم: 3352)