سوال 7654

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
کیا مسجد نبوی میں نکاح کا خطبہ پڑھوانا اور ایجاب و قبول کروانے کی فضیلت ہے؟ یا نکاح کے لیے سفر کرنا درست ہے؟

جواب

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
ایک بابرکت اور فضیلت والی جگہ ہے، اس کے علاوہ الگ سے کوئی فضیلت نہیں ہے۔
نکاح کے لیے سفر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ