تعصب و جمود مفتی کے شایان شان نہیں

مفتی کے اندر فقہی جمود نہیں بلکہ فقہی توسع ہو، کیونکہ نئے نئے مسائل میں عوام کو سہولت اسی وقت مل سکتی ہے جب مفتی فقہی جمود سے پاک اور اسلاف کے فقہی ذخیرے سے بلا تعصب استفاده کرنے کا قائل ہو.
(تحریک اہل حدیث، تعارف اور اشکالات کا ازالہ، ص : 320)
انتخاب: حافظ عبد العزيز آزاد