فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز الطریفی

کسی امتی کی بات محض اس لیے نہ مانیں کہ آپ کو اس سے محبت ہے، اور نہ صرف اس لیے مخالفت کریں کہ وہ آپ کو ناپسند ہے: کیوں کہ لوگوں سے محبت یا ناپسندیدگی ایک نفسیاتی میلان ہے جو انسان کو اندھا کردیتا ہے، جس سے انسان بذاتہ حق کو سمجھنے کے قابل نہیں رہتا۔