تمام مخلوق کا رزق اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہیں

“میں نے قرآن مجید میں نوے مقامات پر پڑھا ہے، کہ اللہ نے رزق مقرر کیا ہے، اور مخلوق کے رزق کا ذمہ لیا ہے؛ اور ایک مقام پر یہ پڑھا ہے، کہ شیطان انسان کو فقر سے ڈراتا ہے؛ اب نوے جگہوں پر ایک سچے کے قول میں تو ہم نے شک کیا، اور یک جگہ پر ایک جھوٹے کی بات کو سچ جانا!”

امام حسن بصری رحمہ اللہ

(تفسیر الفرطبی: 110)