تم آخرت کے طلبگار بنو

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ

“دنیا گزر رہی ہے، جبکہ آرہی ہے، اور دونوں میں سے ہر ایک کے طلبگار ہیں؛ تم آخرت کے طلبگار بنو، اور دنیا کے طلبگار نہ بنو؛ کیونکہ اج عمل (کا وقت) ہے، اور حساب نہیں؛ جبکہ کل حساب ہوگا، اور عمل نہیں ہوگا!”

(مشکوۃ المصابیح: 5215)