اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کی حقارت
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
«لَوْ كَانَتْ الدُّنْيَا تَعْدِلُ عِنْدَ اللَّهِ جَنَاحَ بَعُوضَةٍ مَا سَقَى كَافِرًا مِنْهَا شَرْبَةَ مَاءٍ»
’’اللہ تعالیٰ کے نزدیک دینا کی وقعت اگر ایک مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو وہ کسی کافر کو اس میں سے ایک گھونٹ پانی بھی نہ پلاتا‘‘۔
[سنن الترمذی: 2320]