جب شوال کا چاند دیکھو تو روزے رکھنا چھوڑ دو!

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“لَا تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوْهُ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ”.

’’اس وقت تک روزے رکھنا بند نہ کرو حتیٰ کہ چاند دیکھ لو۔ پھر اگر تم پر بادل چھا جائے تو اندازہ(کرکے مہینہ پورا) کرو‘‘۔

[صحیح البخاری: 1906]