حضرت سفیاب بن عیینہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

خاموشی عالم کے لیے باعث زینت اور جاہل کی پردہ پوشی کا ذریعہ ہے۔

(معجم ابن المقری: 1070)