سچی نیت کی برکت
آپ ﷺ نے فرمایا:
”جو شخص اپنے بستر پر آتا ہے اور اس کی نیت ہوتی ہے کہ وہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھے گا، پھر اس پر صبح تک نیند غالب آجاتی ہے، اس کے لے اس کی نیت کے مطابق(ثواب) لکھا جائے گا اور اس کی نیند اس کے رب کی طرف سے اس پر صدقہ ہوگی ”۔
(سنن ابن ماجہ :1344، صححہ الالبانی رحمہ اللہ)