سچ اور جھوٹ

امام ابن تيمية رحمه الله فرماتے ہیں:

“الصدق مفتاح كل خير، كما أن الكذب مفتاح كل شر”.

’’سچ ہر بھلائی کی چابی ہے، جِس طرح جھوٹ ہر بُرائی کی چابی ہے‘‘۔

[الاستقامة : 467/1]