شہرت کی حرص، باعث رسوائی

امام بِشر بن الحارث رحمه الله فرماتے ہیں:

“لا أعلمُ رجلا أحَبّ أن يُعرف إلا ذَهب دينُه وافتَضَح”.

’’میں کوئی ایسا شخص نہیں جانتا جو شہرت کا دلدادہ ہو مگر وہ دین سے خالی ہوگیا اور ذلیل و رسوا ہو کر رہ گیا‘‘۔

[حلية الأولياء: ٨/٣٤٣]