حرص اور اس کا نقصان

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“اپنے ﷺآپ کو حرص سے بچاؤ۔ تم سے پہلے کے لوگ اسی وجہ سے ہلاک پوئے۔ ح فرص نےان کو حکم دیا وہ بخل کرنے لگے، قطع رحمی کا حکم دیا تو رشتے داری توڑلی اور بدکاری کا حکم دیا تو بدکاری کرنے لگے”۔

(سنن ابوداؤد 1698، وصحہ الالبانی رحمہ اللہ)