رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ

صحابہ سے بیزار ہونے والوں کے نام

امام جعفر صادق رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“بَرِئَ اللَّهُ مِمَّنْ تَبَرَّأَ مِنْ أَبِي بَكْرٍ وَ عُمَرَ”.

“اللہ تعالیٰ اس شخص سے بیزار ہو، جس نے ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنھما سے بیزاری کا اظہار کیا”۔

[فضائل الصحابة للإمام أحمد:١/١٦٠ برقم:١٤٣]