صحابہ سے متعلق اہلِ حق کا عقیدہ

“وَمَذْهَبُ أَهْلِ السُّنَّةِ وَالْحَقّ إِحْسَانُ الظَّنِّ بِهِمْ وَالْإِمْسَاك عَمَّا شَجَرَ بَيْنَهُمْ وَتَأْوِيلُ قِتَالِهِمْ وَأَنَّهُمْ مُجْتَهِدُونَ مُتَأَوِّلُونَ لَمْ يَقْصدُوا مَعْصِيَةً ولامحض الدُّنْيَا”.

“اہل سنت اور اہل حق کا مذہب یہ ہے کہ سب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں حسن ظن رکھا جائے، ان کے آپس کے اختلافات میں خاموشی اور ان کی لڑائیوں کی مناسب تاویل کی جائے، بلاشبہ وہ سب مجتہد اور صاحب رائے تھے، معصیت اور نافرمانی ان کا مقصد تھا اور نہ ہی محض دنیا طلبی پیش نظر تھی”۔

[شرح النووي على مسلم: 18/ 11]