کمانے کےلیے عورت کے گھر سے باہر جانے کی شرائط

  1. ضرورت شدیدہ ہو مثلا کوئی محرم مرد اس کے نان نفقہ دینے پر قادر نہ ہو۔
  2. ایسی جگہ جائے جہاں مرد وزن کا اختلاط نہ ہو۔
  3. گھر سے نکلتے وقت مکمل پردہ کے ساتھ نکلے۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 166