عذاب قبر کے تین بنیادی اسباب

امام قتادة رحمه الله فرماتے ہیں:

“ذُكِرَ لَنَا أَنَّ عَذَابَ الْقَبْرِ ثَلَاثَةُ أَثْلَاثٍ: ثُلُثٌ مِنْ الْغِيبَةِ، وَثُلُثٌ مِنْ الْبَوْلِ، وَثُلُثٌ مِنْ النَّمِيمَةِ”.

’’کہا جاتا ہے کہ عذاب قبر تین تہائیاں ہیں: ایک تہائی غیبت سے، دوسری پیشاب سے اور ایک تہائی چغل خوری کی وجہ سے!”۔

[الزواجر عن اقتراف الكبائر: 18/2]