امام ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“توحید کے حصول کیلئے آج ہی کوشش کرو؛ کیونکہ اس کے سواء کوئی چیز اللہ کی طرف نہیں لے جاتی، اور اس (توحید) کے حقوق ادا کرنے کی کوشش کرو؛ کیونکہ اس کے سواء کوئی اللہ کے عذاب سے نہیں بچا سکتا!”

(کلمۃ الاخلاص: 54)