عزم کے ساتھ دعا کیجیے!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ، وَلْيَعْزِمْ فِي الْمَسْأَلَةِ، فَإِنَّ اللَّهَ لَا مُكْرِهَ لَهُ

“تم میں سے کو ئی شخص یوں نہ کہے :یااللہ!اگر تو چاہتا ہے تو مجھے بخش دے ۔اسے چاہیے کہ پختہ امید کے ساتھ دعا مانگے کیونکہ اللہ کو کوئی مجبور نہیں کر سکتا:۔

(سنن ابن ماجہ:3854،وصحہ الالبانی رحمہ اللہ)