سیدنا عبد اللّٰہ بن مسعود ؓ  سے مروی ہے:

‏ مَن خَتَمَ القُرآنَ فَلَهُ دعوةٌ مستجابة

”جو قرآن کریم ختم کرتا ہے، اس کی دعا مقبول ہوتی ہے“۔

ابراہیم التیمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابن مسعود ؓ  ختم قرآن کے موقعہ پر اپنے اہلِ خانہ کو جمع کرکے دعا کروایا کرتے تھے۔

[فضائل القرآن لأبي عبيد، ص:108 بسند فيه انقطاع وله شواهد]