رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

”جو شخص صبح کے وقت (تین بار) یہ کلمات پڑھ لیتا ہے:

رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍﷺ نَبِيًّا

میں اللّٰہ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں ۔

❶ وہ ایمان کا ذائقہ چکھ لیتا ہے۔ (صحیح مسلم: 34)
❷ روزِ قیامت اللہ تعالیٰ اس کو راضی کر دے گا۔ (مسند احمد: 18967)
❸ نبی کریم ﷺ خود اس کا ہاتھ پکڑ کر جنت میں لے کر جائیں گے۔ (الصحيحة:2686)