فضیلتہ الشیخ مفتی عبدالستار حفظہ اللہ

علم اٹھ رھا ھے

“اگر چہ اللہ تعالی علوم و فنون کو سینوں سے محو کردینے پر قادر ہے۔ لیکن احادیث کے مطابق وہ ایسا نہیں کرے گا، بلکہ علم کی یہ صورت ہوگی کہ خود اہل علم ختم ہوجائیں گے۔ اور آگے علماء پیدا نہیں ہوں گے۔ جیسا کہ دور حاضر میں علمائے کرام اپنے رب کے حضور کثرت سے جارہے ہیں، اسکا نتیجہ یہ ہے، کہ جہلاان کی جگہ پر براجمان ہیں، اور گمراہی پھیلا رہے ہیں۔”