امام ابن تيمية رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“مَنْ تَكَلَّمَ فِي الدِّينِ بلا علم كان كاذباً وإن كان لا يتعمد الكذب”.
’’جس نے دین میں علم کے بغیر بات کی وہ جھوٹا ہوگا اگرچہ اس نے جھوٹ کا ارادہ نہ بھی کیا ہو‘‘۔

[مجموع الفتاوى: 10/ 449]