شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں

علم کے بہت سے دعوے دار تکبر کا شکارہو جاتے ہیں؛ جیسے کئ عبادت گزار شرک میں مبتلا ہو جا تے ہیں، توعلم کی آفت تکبر ہے، اور عبادات کی آفت ریاکاری؛ لہذا ایسے لوگ علم کی حقیقت سےبے بہرہ ہی رہتے ہیں۔

(الرد علی الشاذلی :207)