فضیلتہ الشیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

بہت سارے لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے ظاہری اعمال وعبادات میں کوئی غلطی و کمی نہ ہو، لیکن ان کادل مسلمان بھائیوں،علماء اور نیک لوگوں کے بارے میں حسد و بغض سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔ اللہ کی پناہ،عموما ایسے شخص کا خاتمہ بہت برا ہوتا ہے۔کیونکہ دل ،یں موجود گندگی انسان کو کسی نہ کسی ہلاکت کے گڑے میں گراتی ہے۔

(مجموع الفتاوی والرسائل:0/238)