قانون تو سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” «أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّمَا أَهْلَكَ الَّذِينَ قَبْلَكُمْ أَنَّهُمْ كَانُوا إِذَا سَرَقَ فِيهِمِ الشَّرِيفُ تَرَكُوهُ، وَإِذَا سَرَقَ فِيهِمِ الضَّعِيفُ أَقَامُوا عَلَيْهِ الْحَدَّ، وَايْمُ اللهِ لَوْ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ مُحَمَّدٍ سَرَقَتْ لَقَطَعْتُ يَدَهَا»، وَفِي حَدِيثِ ابْنِ رُمْحٍ: إِنَّمَا هَلَكَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ”

”اے لوگو! تم سے پہلے لوگوں کو اسی چیز نے تباہ کرڈالا کہ جب ان کا کوئی معزز آدمی چوری کرتا تو اسے چھوڈ دیتے اور جب ان میں سے کوئی کمزور آدمی چوری کرتا تو اس پر حد نافذ کرتے ۔ اللہ کی قسم !اگر فاطمہ بنت محمد (ﷺ)بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ کاٹ دیتا ”۔

(صحیح البخاری:2648، صحیح مسلم:1688)