بالآخر نماز برائی سے روک دے گی

ایک شخص رسول اکرمﷺکے پاس آیا اور عرض کی کہ فلاں شخص راتوں میں نماز پڑھتا ہے اور اصبح ہوتی ہے تو چوریاں کرتا ہے۔ آپﷺنےفرمایا کہہ؛عنقریب نماز اُسے چوری سے روک دے گی۔

صحیح/اخرجہ احمد(9777)،والبزار(9217)،وابن حبان(2560)