رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

قیامت کے دن لوگ بیہوش کردئیے جائیں گے، سب سے پہلے میں ہوش میں آؤں گا۔

(صحیح بخاری: 2411)