قیامت کے دن سب سے پہلے خون کا حساب ہوگا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

روز قیامت لوگوں کے درمیان سب سے پہلے خونوں کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

(صحیح بخاری: 6864)