نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“وَاللَّهِ لَأَنْ يَهْدِيَ اللَّهُ بِهُدَاكَ رَجُلًا وَاحِدًا، خَيْرٌ لَكَ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ”.
’’قسم اللہ کی! اللہ عزوجل تمہاری رہنمائی سے کسی ایک شخص کو بھی راہ حق دکھا دے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بہتر ہے‘‘۔
[سنن أبی داؤد: 3661]