ہدایت، تقویٰ، پاکدامنی اور بےنیازی کی دعا
حضرت عبداللہ بن مسعودؓسے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺیہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدٰى، وَالتُّقٰى، وَالْعَفَافَ، وَالْغِنٰى
اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاکدامنی اور دل کی بےنیازی کا سوال کرتا ہوں۔
[صحيح مسلم:6904]



