مجھے چھوڑو کتابیں سنبھالو

جب شیخ ادریس العاصم حفظہ اللہ کا چہرہ جھلس گیا اور ان کے بیٹے ان کو کمرے سے نکال کر باہر گاڑی میں بٹھانے کے لئے لے کر جارہے تھے تو کہنے لگے: اویس مجھے چھوڑو کتابیں سنبھالو۔