کسی نے زبیر بن بکارؒ کی بیوی سے کہا:تم کتنی خوش نصیب ہو کہ تمہاری کوئی سو کن نہیں! وہ کہنےلگیں:”یہ کتابیں مجھ پر ہزار سو کنوں بھاری ہیں”۔

(روضۃ المحبین و نزھۃ المشتاقین لابن القیم،ص109)