مختصر طریقہ حج و عمرہ

8 ذو الحجہ( یوم ترویہ)

  • حاجی ظہر سے پہلے منیٰ پہنچتے اور پانچ نمازیں ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور فجر منیٰ میں ادا کرے۔
  • چار رکعتوں والی نماز کو قصر سے پڑھیں گے۔
  • سنت یہ ہے کہ یوم ترویہ کی رات منیٰ میں گزاری جائے۔
  • یوم ترویہ کا دن اور رات منیٰ میں گزارنا منسون ہے، اگر یہ رہ جائے تو کوئی فدیہ نہیں ہے۔