ابن باز رحمہ اللہ شمس العلماء تھے

معروف دیو بندیعالم دین مولانا منظور مینگل حفظہ اللہ بیان کرتے ہیں:

”  ہمارے حضرت مفتی نظام الدین شامزئی رحمۃ اللہ علیہ کہا جرتے تھے: جس نے اس دور میں حسن بصری رحمہ اللہ کو دیکھنا ہو، وہ سعودی عالم دین ابن باز رحمہ اللہ کو جاکر دیکھ لے، میں بھی 1417ھ میں حج پر گیا، تو الحمداللہ اللہ تعالیٰ نے ان زیارت کا موقعہ دیا۔ وہ شمس العلماء تھے،

میں ان سے بہت محبت کرتا ہوں،”

انتخاب: سید عبداللہ طارق حفظہ اللہ