مسلمان دوسرے مسلمان کے لیے عمارت کی مانند
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«المُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ، يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا»
’’ایک مومن دوسرے مومن کے لیے اس عمارت کی طرح ہے جس کا ایک حصہ دوسرے کومضبوط کرتا ہے‘‘۔
[صحیح البخاری: 6026]