غیر عرب کے ذریعے نصرتِ دین

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“إِذَا وَقَعَتِ الْمَلَاحِمُ بَعَثَ اللَّهُ بَعْثًا مِنَ الْمَوَالِي، هُمْ أَكْرَمُ الْعَرَبِ فَرَسًا، وَأَجْوَدُهُ سِلَاحًا، يُؤَيِّدُ اللَّهُ بِهِمُ الدِّينَ”.

”جب جنگیں ہوں گی تو اللہ تعالی موالی ( غیر عرب/نو مسلموں ) کا ایک لشکر کھڑا کرے گا۔ ان کے گھوڑے عرب کے بہترین گھوڑے ہوں گے اور ان کہ اسلحہ سب سے عمدہ ہو گا۔ اللہ تعالی ان کے ذریعے سے دین کی مدد کرے گا“۔

[سنن ابن ماجہ:4090]