مصیبت میں مومن کی دعا 

الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا

جو لوگ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں:

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بیشک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
[سورة البقرة: 156]