مشرکین کے خلاف دعا کرنا

“قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ عَلَى الْمُشْرِكِينَ قَالَ إِنِّي لَمْ أُبْعَثْ لَعَّانًا وَإِنَّمَا بُعِثْتُ رَحْمَةً”

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ سے عرض کی گئی: اللہ کی رسول !مشرکین کے خلاف دعاکیجیئے۔ آپ نے فرمایا:”مجھے لعنت بنا کر نہیں بھیجا گیا، مجھے تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے” ۔

(صحیح مسلم:2599، اردو:6613)