معاشرے کی اصلاح کا7 نکاتی پروگرام

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

«إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ، فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الحَدِيثِ، وَلاَ تَحَسَّسُوا، وَلاَ تَجَسَّسُوا، وَلاَ تَحَاسَدُوا، وَلاَ تَدَابَرُوا، وَلاَ تَبَاغَضُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا»

  1. بد گمانی سے دور رہو کیونکہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے
  2. دوسروں کے ظاہری عیب تلاش کرو نہ دوسروں کے باطنی عیب ڈھونڈو
  3. مال و دولت میں ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت نہ کرو
  4. ایک دوسرے سے حسد نہ کرو
  5. آپس میں بغض نہ رکھو
  6. ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو
  7. اللہ کے ایسے بندے بن کر رہو جو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

    (صحیح مسلم: 2563)