من اقوال العلماء

01

ابن حجر رحمہ اللہ فرمایا ہیں:

“خوش بخت وہ ہے جس نے اس چیز کو مضبوطی سے تھام لیا جس پر سلف تھے اور ان چیزوں سے اجتناب کیا جو بعد میں آنے والوں نے ایجاد کرلی”

(فتح الباری لا بن حجر : 267/12)