اللہ تعالی کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں

امام ابن حجر رحمه الله فرماتے ہیں:

“لا يمنعك سوء ظنك بنفسك وكثرة ذنوبك أن تدعوا ربك فإنه أجاب دعاء إبليس حين قال : ﴿قالَ رَبِّ فَأَنظِرني إِلى يَومِ يُبعَثونَ (٧٩) قالَ فَإِنَّكَ مِنَ المُنظَرينَ (٨٠)﴾ سورة ص”

“تمہیں اپنے نفس کے متعلق بد گمانی اور تمہارے گناہوں کی کثرت، اپنے ربّ کو پکارنے سے نا روکے؛ کہ اُس نے تو ابلیس کی دعا بھی قبول فرما لی تھی، جب ابلیس نے کہا تھا کہ: اے میرے ربّ! مجھے اُٹھائے جانے والے دن تک مہلت دے؛ تو الله نے کہا: تم مہلت دئیے گئے لوگوں میں سے ہو!”

(فتح الباری : 168/11)