رسول اللّٰہ ﷺ یہ دعا پڑھتے تھے:

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ وَمِنْ دُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ وَمِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، ‏‏‏‏‏‏أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ

اے اللّٰہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ایسے دل سے جو ڈرتا نہ ہو ، اور ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے، اور اس نفس سے جو سیر نہ ہو، اور ایسے علم سے جو فائدہ نہ پہنچائے، اے اللّٰہ! میں ان چاروں چیزوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔

[سنن الترمذی: 3482]