چھوٹے بچوں کو انگریزی سکھانا، مثلًا یہ کہنا كہ بائے بائے بولو
امام ابن عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں:
’’یہ عمل باعثِ شرم اور عار ہے اور ایسے والدین عنداللہ مجرم ہیں؛ کیوں کہ یہ انگریزی زبان کی محبت بچوں کے دل میں ڈال رہے ہیں اور زبان کی محبت اہلِ زبان سے محبت کا باعث بنتی ہے.. ہاں! جب بچہ بڑا اور سمجھ دار ہو جائے اور دعوتی یا تجارتی مقاصد کیلیے انگریزی زبان سیکھے، تب کوئی حرج نہیں ہے‘‘۔
[الشرح الممتع: 43/12]