کسی مسلمان سے مسکرا کر ملنا بھی نیکی ہے

رسول اللہﷺنےفرمایا:

“لَا تَحْقِرَنَّ مِنْ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ”.

“نیکی میں کسی چیز کو حقیر نہ سمجھو، چاہے یہی ہو کہ تم اپنے مسلمان بھائی کو مسکراتے چہرے سے ملو”ـ

(صحیح مسلم:2626، مترجم:6690)