امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“ایسے دوست کا دامن مظبوطی سے تھام لو؛ جو نیکی میں تمہارا معاون ہو، کیونکہ اسے دوست بنانا مشکل ہے اور چھوڑنا آسان ہے!”

(حلیۃ الاولیاء: 101/4)