گھر سے وضو کر کے مسجد جانے کی فضیلت

رسول اللہ نے فرمایا

“مَنْ خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ مُتَطَهِّرًا إِلَى صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ، فَأَجْرُهُ كَأَجْرِ الْحَاجِّ الْمُحْرِمِ”

”جو شخص اپنے گھر سے وضو کر کے فرض نماذ کےلیے(مسجد کی طرف) نکلتا ہے تو اس کا اجرو ثواب احرام باندھنے والے حاجی کی طرح ہے”۔

(سنن ابوداؤد: 558)