سورہ فاتحہ

مشہور واقعہ جس میں قبیلے کے سردار کو زہریلے جانور نے کاٹ لیا تھا جس پر صحابہ رسول ﷺ نے سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کیا تو اللہ نے اسے شفا دے دی۔

(صحیح بخاری: 5736)