نمازِ وتر کے بعد کی دعا
ہدایت:
یہ کلمات تین دفعہ پڑھے۔ تیسری دفعہ باآوازِ بلند کہے، اور آواز کو لمبا بھی کرے۔
عربی:
سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ
ترجمہ: “پاک ہے بادشاہ، بہت پاکیزہ۔”
حوالہ:
[سنن أبوداود: 1430]
ہدایت:
اس کے ساتھ یہ دعا بھی پڑھے:
عربی:
رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ
ترجمہ: “فرشتوں اور روح (جبریل امین) کا رب۔”
حوالہ:
[سنن الدار قطنی: 1644]




